آج کی بات ۔۔۔ 17 نومبر 2016
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ سوچ, لہجہ اور الفاظ میں سے اگر کوئی ایک بھی نا مناسب ہو تو آپ اپنی بات کی اہمیت کھو دیتے ہیں. لیکن اگر سوچ پاکیزہ ہو, لہجہ نرم ہو اور الفاظ دل میں اترنے والے ہوں تو کوئی آپ کی بات کو رد نہیں کر سکتا. Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" : https://www.facebook.com/seems.77 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment