نو باتیں
From the Blog seems77 کتنی زبردست ہیں یہ نو باتیں ، کوشش کریں کہ ہم اسے اپنے عمل میں لائیں!!! 1- *فتبينوا:* کوئ بھی بات سن کر آگے کرنے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے ۔ 2 - *فأصلحوا:* دو بھایوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ 3- *وأقسطوا:* ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ 4 - *لا يسخر:* کسی کا مذاق مت اڑاؤ. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے قریب تم سے بہتر ہو۔ 5 - *ولا تلمزوا:* کسی کو بے عزّت مت کرو۔ 6- *ولا تنابزوا:* لوگوں کو برے القابات (الٹے ناموں) سے مت پکارو. 7- *اجتنبوا كثيرا من الظن:* زیادہ گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرہ میں آتے ہیں۔ 8 - *ولا تجسَّسُوا:* ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو۔ 9- *ولا يغتب بعضكم بعضا:* تُمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment