کپتان مصباح بمقابلہ کپتان عمران
From the Blog cricnama جیوری ابھی تک اس بات کا فیصلہ نہیں کر پائی کہ آیا مصباح الحق اب تک کے ملک کے سب سے کامیاب کپتان ہیں لیکن یہ بحث کسی حتمی نتیجے پر ختم نہیں ہوتی۔ 'کیا کبھی ہوئی؟'، یہی بات اب سے چند ہفتوں قبل پاکستان کرکٹ میں کپتانوں کے اتار چڑھاؤ پر بحث کے دوران ہم کہہ چکے ہیں۔ اب جبکہ مصباح الحق انفرادی حیثیت میں سب سے زیادہ میچوں میں ملک کے قیادت کرنے والے کپتان بن چکے ہیں(بچ بچا کر؟) تو وقت آ گیا ہے کہ اس بحث کی جانب واپس چلا جائے۔ لیکن اس کو ایک فلسفیانہ بحث تک محدود رکھا جائے جہاں اس کا مقصد تنگ نظر دلائل کے ذریعے کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش میں دروازے بند کرنے کے بجائے سوچ کے نئے در کھولنا ہے۔ حالیہ وقتوں میں مصباح کے دور کا عمران سے موازنہ کرنے کا فیشن رہا ہے لیکن دراصل مسئلہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔ ایک طرف عمران ہیں جو ملک کی عظیم ہستی تھے اور ہیں جبکہ ان کا شمار کرکٹ کے میدان میں اترنے وpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment