''فولاد''عالم!!
From the Blog cricnama عمر: 31سال فرسٹ کلاس رنز: 10ہزار سے زائد اوسط: 57 سے زائد سنچریاں: 25 سیزن میں ہزار سے زائد رنز: تین مرتبہ سیزن میں50سے زائد کی اوسط: 11 ٹیسٹ ڈیبیو: 169رنز کی اننگز بیرون ملک ٹیسٹ ڈیبیو پر اپنے ملک کیلئے سب سے بڑی اننگز کا اعزاز مجموعی ٹیسٹ میچز: صرف تین! یہ اعدادوشمار میں نے خود سے نہیں بنائے اور نہ ہی یہ کسی ماضی کے کھلاڑی کے ریکارڈز ہیں جسے انٹرنیشنل کرکٹ میں ملنے والے محدود مواقع پر صرف افسوس کیا جاسکتا ہے بلکہ یہ اعداد و شمار 31سالہ فواد عالم کے ہیں جس نے آج اپنے فرسٹ کلاس کیرئیر کے 10 ہزار رنز 211 اننگز میں مکمل کیے اور اگر پاکستانی کھلاڑیوں میں تیز ترین 10 ہزار رنز کے ریکارڈ کھنگالے جائیں تو حنیف محمد(189اننگز)کے بعد سب سے کم اننگز میں یہ سنگ میل فواد عالم نے عبور کیا ہے جس نے محمد یوسف (219اننگز)اور مصباح الحق(221اننگز)جیسے بیٹسمینوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے مگر قpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment