بڑے ناموں کو ''بڑا پن'' بھی دکھانا ہوگا!
From the Blog cricnama چند ''ماہرین'' نے دورہ نیوزی لینڈ کو اتنا بڑا بنادیا ہے جیسا کہ کیویز کے دیس میں فتح کا حصول ناممکن سی بات ہے حالانکہ پاکستانی ٹیم کو 1985ء کے بعد سے نیوزی لینڈ میں کبھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ یہ وہ ٹیسٹ سیریز ہے جب وسیم اکرم نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا تھاجبکہ پچھلے پندرہ برسوں میں نیوزی لینڈ نے اپنے میدانوں پر پاکستان کے خلاف صرف دو ٹیسٹ میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اگر ان اعدادوشمارکو سامنے رکھا جائے تو اس مرتبہ بھی دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں گرین شرٹس کے لیے کامیابی سمیٹنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ دوسری جانب پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے نیوزی لینڈ نے تجربہ کار اوپنر مارٹن گپٹل کو ڈراپ کردیا اور اہم اسپنر مچل سینٹنر ان فٹ ہونے کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔ مگر اس کے باوجود کچھ ایسی صورتحال پیدا کی جارہی ہے جیسا کہ نیوزی لینڈ میں کامیابی حاصل کرنا ہمالیہ سر کرنےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment