درجہ بندی میں پاکستان کی ترقی ہو ہی گئی
From the Blog cricnama متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو صرف کلین سویپ شکست ہی نہيں دی بلکہ ایک روزہ کی درجہ بندی میں بھی پچھاڑ دیا ہے۔ پاکستان 89 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آ گیا ہے اور ویسٹ انڈیز پر ایک پوائنٹ کی برتری حاصل کرلی ہے جو اب نویں نمبر پر ہے۔ ساتویں پوزیشن پر براجمان بنگلہ دیش اب بھی پاکستان سے چھ پوائنٹس آگے ہے۔ عالمی کپ 2019ء میں براہ راست شرکت کے لیے کوشش کرنے والے پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میں ویسٹ انڈیز کو 136 رنز کے واضح فرق سے شکست کی ہے اور یوں کوالیفائنگ مرحلے سے جان چھڑانے کی سمت ایک قدم بڑھا لیا ہے۔ اس سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کے میزبان ٹیم سے آٹھ پوائنٹس زیادہ تھے۔ جس کا مطلب ہے کہ عبرت ناک کلین سویپ سے کیریبیئن ٹیم کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ دراصل درجہ بندی کے نظام میں خود سے کم درجے کی ٹیم سے شکست کھانے والے کو زیادہ نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے جpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment