بلاعیب خاندان
From the Blog theajmals کوئی خاندان بلاعیب نہیں ہوتا خاندان میں جھگڑا ہوتا ہے لڑائی ہوتی ہے بعض اوقات آپس میں بول چال بھی بند ہو جاتی ہے لیکن آخر کار خاندان خاندان ہی ہوتا ہے ان میں باہمی محبت ختم نہیں ہوتی اسی لئے کسی نے لکھا ہے اپنا ہے پھر بھی اپنا ۔ بڑھ کر گلے لگا لے اچھا ہے یا بُرا ہے ۔ اپنا اسے بنا لے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment