گانگلی صاحب! کیا واقعی بھارت پاکستان سے بہتر ہے؟
From the Blog cricnama پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ چند ہفتوں سے سخت کشیدگی چل رہی ہے، اور سرحد پر توپوں کی گھن گرج سے خطے کا درجہ حرارت بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ لگتا ہے یہی گرمی بھارت کے سابق کپتان سارو گانگلی کے دماغ پر بھی چڑھ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کی 178 رنز سے کامیابی اور ساتھ ہی درجہ بندی میں دوبارہ نمبر ایک بن جانے کے بعد موصوف کہتے ہیں کہ "بھارت ٹیسٹ میں پاکستان سے کہیں بہتر ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ان دونوں کا کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے بلکہ مجھے پاکستان کے نمبر 1 بننے پر حیرت ہوئی تھی۔" یعنی کہ کمال ہی کردیا گانگلی صاحب "تسی گریٹ او!"۔ ٹیسٹ کامیابی کے بعد اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے سارو کہتے ہیں کہ ان کے خیال میں اس وقت بھارت کے لیے پیمانہ پاکستان نہیں البتہ وہ بھارت کے نمبر 1 ہونے سے بھی اتفاق نہیں کرتے کیونکہ ابھی ٹیم نے آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ یا نیوزی لpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment