یاسر شاہ اور آشون میرا ریکارڈ بھی توڑ سکتے ہیں، مرلی دھرن
From the blog cricnama کرکٹ میں کہا جاتا ہے کہ "ریکارڈ ٹوٹنے کے لیے ہی ہوتے ہیں" اور اسی کو ذہن میں رکھ کر ہر کھلاڑی اپنے متعلقہ شعبے کے بڑے ریکارڈز توڑنے کا ہدف رکھتا ہے، مگر بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو اس مقصد میں کامیاب ہوتے ہیں۔ جیسے بلے بازوں میں سچن تنڈولکر کہ جنہوں نے تمام طرز کی کرکٹ میں رنز کے ایسے پہاڑ کھڑے کردیے ہیں مستقبل قریب میں کوئی ان کو سر کرتا نہیں دکھائی دیتا۔ اسی طرح گیند بازوں میں سری لنکا کے مرلی دھرن ایک مثالی کردار ہیں جنہوں نے اپنے 18 سالہ کیریئر میں 800 وکٹیں حاصل کیں۔ لیکن جب مرلی سے پوچھا گیا کہ موجودہ گیند بازوں میں کون ایسا ہے جو آپ کے ریکارڈ کے لیے خطرہ بن سکتا ہے تو ان کا جواب تھا، روی چندر آشون یا یاسر شاہ! 43 سالہ مرلی نے اس وقت دنیا کے دو بہترین اسپنر سمجھے جانے والے پاکستانی و بھارتی باؤلرز کی صلاحیتوں کا اعتراف تو کیا لیکن کہا کہ یہ تبھی ممکن ہے جب ان کی فٹنس کا معیpakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
Moving
From the blog idlecuriositiesofmylifeSo we have moved to a new place over the weekend. The good thing is that the new place is just across the road so the move was much easier than it usually is but of course the last 5-6 … Continue reading →pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment