اوبر کی آن لائن رکشہ سروس اب لاہور میں دستیاب
From the Blog itnama عالمی شہرت یافتہ آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے اس سال کے آغاز پر لاہور میں اپنی سروسز متعارف کروائی تھیں۔ اوبر آپکو موبائل فون ایپلی کیشن کے ذریعے کسی بھی جگہ پر ٹیکسی سروس حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ گو کہ اس وقت پاکستان میں اسطرح کی دیگر سروسز بھی میسر ہیں […] The post اوبر کی آن لائن رکشہ سروس اب لاہور میں دستیاب appeared first on ITNama. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment