کُن' پہ شکوہ کناں ۔۔۔۔ از حیا ایشم
From the blog seems77 ہم کہنے کو انساں ۔۔ حقیقت میں ناداں ۔۔ ہاں ۔۔ ہم بھی ناں ۔۔ اُسکے کُن پر کُن فکاں ہونے کی بجائے ۔۔ شکوہ کناں ہو جاتے ہیں ماننے والوں سے پوچھو تو بتائیں گے کہ ہاں آج سے فلاں سال پہلے مجھے اپنی زندگی کے اس فیصلے کی کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی، زندگی جیسے ایک بند گلی کے سوا کچھ نہیں دکھ رہی تھی، مگر آج سوچوں تو پتہ چلتا ہے پھر اسی گلی سے سے ایک نیا راستہ نکلا، اللہ نے میرے لیئے بہتر کیا آج یقین سے کہتا ہوں، تو آج بھی اپنی سعی کے بعد جب اللہ کے فیصلوں کو سوچتا ہوں تو یہی لگتا ہے کہ، وہ ہے ناں ۔۔ بہتر فیصلہ کرنے والا۔ الحمدللہ غوروفکر کرنے والے رمز پا جاتے ہیں، اور سوال کرتے رہنے والے الجھ جاتے ہیں، اللہ جو کرتا ہے وہ ہمیں آج سمجھ نہیں آتا، مگر ہاں وہ جس کو سمجھانا چاہے اسے سمجھا دیتا ہے جو سوال ہی میں رہنا چاہے اسکو سوال دے دیتا ہے، سب رنگ ہیں تو اسی کے، ایک ایک کا راز کھولتا ہے ، ہر رpakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment