ناقابل یقین پاکستان کی ناقابل یقین کامیابی
From the Blog cricnama محدود اوورز کے مقابلوں میں پے در پے شکستیں کھانے کے بعد آخر کون یقین کرتا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں مقابلہ بھی کر سکتا ہے۔ لیکن جس طرح کا کھیل اولڈ ٹریفرڈ میں دکھایا ہے، اس نے ثابت کیا کہ پاکستان نہیں صرف "اسلام آبادی" ہی انگلستان کو ٹھکانے لگانے کے لیے کافی تھے۔ باؤلنگ کے ایک شاندار مظاہرے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف کی نصف سنچریوں اور تیسرے 'اسلام آبادی' بابر اعظم کے فاتحانہ شاٹ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ناقابل یقین کامیابی سے نواز دیا ہے۔ انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور ایک دھواں دار آغاز لیا۔ ساتویں اوور میں ہی مجموعہ 56 رنز کو چھو رہا تھا اور کوئی وکٹ نہیں گری تھی۔ عماد وسیم نے دو مسلسل اوورز میں جیسن روئے اور ایلکس ہیلز کو آؤٹ کرکے پاکستان کو سکھ کے ابتدائی سانس فراہم کیے۔ جس کے بعد جوس بٹلر اور ایون مورگن مل کر مقابلے کو پاکستان کی پpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment