I'm lost in thy love——–
From the Blog tanveerrauf [image: 0721f1c84f35b683fe8c01f22547f8a5] *I'm lost in thy love so no matter what comes up* * Given up life's delight, no matter what comes up* * O' Healer, better not lay a hand on a patient like me* * Leave me to God; let Him deal, whatever happens* * Set aside the books, link with the axis of divine love* * Drank divine Bliss Wine, matters not what happens* * The fire of love burnt all worldly name and status* * No self worth is left, so no matter what comes up* * When complained of parting and not being there* * Smiled truthfully said; "matters not what happens"* * Stayed in trance of life's oasis for a night long only* * With the new dawn, moved ahead, matters not now* * Having no concern of what is fine or awful, Niyaz* * Anyone who met you; cares not, what may happen* ……………………………pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اگر پاکستان ورلڈ کپ 2019ء کے لیے کوالیفائی نہ کرسکا تو کیا ہوگا؟ نشریاتی ادارے پریشان
From the Blog cricnama پاکستان اور بھارت، کرکٹ میں "دیووں کا مقابلہ"، جس پر کروڑوں نظریں ہوتی ہیں، جہاں کھلاڑیوں کی ایک جنبش پر لاکھوں دل دھڑکتے ہیں۔ رواں سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں جب دونوں ممالک مدمقابل آئے تو یہ مقابلہ خاص طور پر برصغیر میں کروڑوں شائقین نے دیکھا۔ سنسنی خیز، جوش اور جذبے کے حامل یہ مقابلے کرکٹ کے کرتا دھرتاؤں کے لیے بھاری آمدنی کا ذریعہ ہوتے ہیں اس لیے تماشائیوں کے ساتھ ساتھ ان اداروں کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئیں۔ یہی وجہ ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے یہ طے کر رکھا ہے کہ تمام بڑے عالمی ٹورنامنٹس میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا جائے گا تاکہ ان کے درمیان مقابلہ دیکھنے کو ملے۔ اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ میں لگاتار پانچواں موقع ہوگا کہ دونوں حریف ایک ہی گروپ میں ہیں۔ جو مقابلے کروڑوں ناظرین کے لیے پرکشش ہوں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment