کریم نے بھی اوبر کی دیکھا دیکھی لاہور کے کرائے کم کردیے
From the Blog itnama ٹیکسی سروس اوبر اور کریم میں آج کل بہت سخت مقابلہ چل رہا ہے۔ دونوں کمپنیوں کی کوشش ہے کہ وہ پاکستان جیسی نئی مارکیٹ میں ایک دوسرے پر سبقت لے جائیں۔ کیونکہ اگر مقابلہ برقرار رہا تو کل کو مزید کمپنیاں اس مارکیٹ میں اپنے قدم جما سکتی ہیں۔ اسی لیے دونوں کمپنیوں کی کوشش ہے کہ کسی طریقہ سے دوسری کمپنی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس مارکیٹ سے ناک آؤٹ کر دیا جائے۔ اگر آپ ان سروسز کے بارے میں نہیں جانتے تو مختصراً یہ کہ دونوں ٹیکسی سروس ہیں ، تاہم روایتی ٹیکسی کی نسبت ان میں استعمال ہونے والی گاڑیوں پر ٹیکسی کی نشانی نہیں ہوتی اور یہ بذریعہ موبائل اور انٹرنیٹ آپ کو ٹھیک آپکے گھر ، دفتر یا کسی بھی اور مقام سے سواری کی سہولت دے سکتی ہیں۔ حال ہی میں اوبر(جو کہ ایک بڑی بین الاقوامی کمپنی ہے) نے لاہور کے لیے اپنے کرایوں میں 30 فیصد کمی کردی۔ جس کی بدولت اب یہ سروس صارفین کے لیے مزید پرکشش ہوگئی ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment