ہواوے نے نووا کے نام سے سمارٹ فونز کی نئی سیریز جاری کردی
From the Blog itnama چینی سمارٹ فون کمپنی ہواوے نے جرمنی میں منعقدہ سالانہ IFA نمائش کے موقع پر اپنے سمارٹ فونز کی ایک نئی سیریز متعارف کروا دی ہے۔ یہ فونز ہواوے کی پہلے سے موجود سیریز جیسے ایسنڈ اور میٹ سے الگ ہیں اور انکا مقصد ایسے صارفین کی توجہ حاصل کرنا ہے جو سام سنگ، ایپل اور دیگر کمپنیوں کے مہنگے فونز خریدنے کی استطاعت تو نہیں رکھتے مگر انہیں سمارٹ فون میں اچھے فیچرز پسند ہیں۔ [image: nova] ہواوے کی جانب سے اس موق پر دو فونز نووا (Nova) اور (Nova Plus) لانچ کیے گئے ہیں۔ دونوں فونز فیچرز کے لحاظ سے کسی فلیگ شپ سے کم نہیں۔نووا کی سکرین 5 انچ اور نووا پلس کی سکرین 5.5 انچ ہے۔ دونوں فونز کی ریزولیوشن فل ایچ ڈی ہے اور پکزل کوالٹی بھی بہترین ہے۔ ہواوے اور دیگر بہت سی سمارٹ فون کمپنیاں اب اچھے فونز میں باڈی کے لیے پلاسٹک کی بجائے دھاتوں کا استعمال کررہی ہیں۔ ان فونز میں ایلومینم کا استعمال کیاگیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment