کیا مذہب یہی سِکھاتا ہے ؟
From the Blog theajmals آج میں ویب گردی کر رہا تھا تو اچانک ایک ویب سائٹ نظر آئی جس پر میری تحقیقاتی تحریر " بنی اسراءیل اور ریاست اسرائیل" کا کچھ حصہ ہُو بہُو نقل کیا ہوا نظر آیا لیکن میرے بلاگ کا حوالہ نہیں دیا ہوا البتہ لکھا ہے کہ یہ عبارت فلاں جگہ سے نقل کی گئی ہے دونوں ویب سائٹس پر عنوان ہے حضرت اُستاد انصاریان کے دفتر کی ویب سائٹ کیسے اُستاد اور کیسے شاگرد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حیرت ہے *ملاحظہ ہو بلاگ کے سرِ ورق کی تصویر* [image: unnamed] pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment