پاک-ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی تاریخ
From the Blog cricnama رواں سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل تک پہنچنے والے انگلستان کو شکست دینے کے بعد اب پاکستان کا مقابلہ عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز سے ہونے جا رہا ہے۔ انگلستان کے خلاف تو امتحان صرف ایک ٹی ٹوئنٹی تک محدود ہے لیکن متحدہ عرب امارات کے میدانوں پر 'کالی آندھی' کا مقابلہ تین مقابلوں تک کرنا ہوگا جو نہ صرف مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے حقیقی مقام کو ثابت کرے گا بلکہ کپتان سرفراز احمد کی قیادت کا بھی تعین ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو شروع ہوئے 12 سال ہونے والے ہیں لیکن آج تک پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اس طرز کی کرکٹ میں صرف چار مقابلے کھیلے گئے ہیں۔ حالانکہ اس دوران پاکستان ایک بار اور ویسٹ انڈیز دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن چکے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اپریل 2011ء میں جاکر پہلی بار دونوں ممالک کا ٹی ٹوئنٹی میں آمنا سامنا ہوا۔ ویسٹ انڈیز کے دورے پر کھیلے گئے اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment