دونوں ہاتھوں سے باؤلنگ کروانے والے
From the Blog cricnama کرکٹ میں دونوں ہاتھوں کی مہارت ایک لحاظ سے عام بھی ہے اور بہت خاص بھی۔ عام اس لیے کہ آپ کو بہت سے کھلاڑی ایسے ملتے ہوں گے جو بلے بازی تو دائیں ہاتھ سے کرتے ہوں گے لیکن باؤلنگ میں اپنے بائیں ہاتھ کے کمالات دکھاتے ہیں، یا پھر اس کے الٹ بھی کرتے ہیں لیکن بہت کم ایسے ہیں جو دونوں طرف سے بلے بازی بھی کر سکتے ہوں اور گیندبازی بھی۔ ایسے باؤلرز کی تعداد تو انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے جو کرکٹ تاریخ میں دونوں ہاتھوں سے باؤلنگ کرواچکے ہوں لیکن ایسا کوئی نہیں جو دونوں ہاتھوں سے تیز باؤلنگ کرواتا ہو۔ ایک ایسا نایاب باؤلر لاہور قلندرز کی جانب سے راولپنڈی میں لگائے گئے کیمپ سے سامنے آیا ہے جس کو دونوں ہاتھوں سے باؤلنگ کرنے پر ملکہ حاصل ہے، وہ بھی تیز گیندبازی اور اسی رفتار سے بھی۔ یہ یاسر جان ہیں جو دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں سے یکساں رفتار کے ساتھ باؤلنگ کر سکتے ہیں اور ان کی لائن اور لینتھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment