My love—–!
From the Blog tanveerrauf [image: download-31] My beloved is not unlike your darling…………… she is unbelievably stunning. Seeing her one seems as if heavenly sculptures shaped her. She's innocent like a dove and dainty but sneakiness and tricky as snake. Proud and pompous like Solomon's throne. She's stylish like a white swan. But he's wild like feral beast. She's horrifying like black night. She's less than handful of dust but more of a bowl full of sea surf. The lady I love is ———life——- she's stunning—-she's lovely—- alluring or seductive —-she fascinates everyone with her magical charm. She's a witch having magical or wonder-working powers that are most often used malignly——- The wise that are aware of her tricks and nature are not mesmerized by her magnetism keep at bay from her میری محبوبہ تمہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اسد شفیق میں تنڈولکر کی جھلک دکھائی دیتی ہے: مکی آرتھر
From the Blog cricnama پاکستان کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ "اسد شفیق کو کھیلتا دیکھ کے ان کے ذہن میں سچن تنڈولکر کا تصور آتا ہے۔" دنیائے کرکٹ میں کسی بلے باز کا تقابل سچن سے کیا جائے، اس سے بڑا اعزاز کوئی اور ہو نہیں سکتا۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ گزشتہ ماہ انگلستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار فتوحات کے بعد کوچ کی نظر میں اسد شفیق کا کیا مقام ہے۔ 30 سالہ شفیق نے اوول میں ہونے والے چوتھے اور اہم ترین ٹیسٹ مقابلے میں فاتحانہ سنچری بنائی تھی، جس کی بدولت پاکستان سیریز دو-دو سے برابر کرنے میں کامیاب ہوا اور یوں عالمی درجہ بندی میں پہلی بار نمبر ایک بنا۔ ماضی میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کوچنگ کرکے انہیں نمبر ایک مقام تک پہنچانے والے مکی آرتھر اب یہ منفرد اعزاز پاکستان کو بھی دلاچکے ہیں، یعنی ان کی زیر تربیت یہ تیسری ٹیم ہے جس نے دنیا میں سرفہرست مقام حاصل کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اسد شفیق تکنیکی لحاظ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment