گلابی گیند ٹیسٹ پانچ دن نہیں چلے گا، ڈیل اسٹین
From the Blog cricnama عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کے تیز گیندباز ڈیل اسٹین سمجھتے ہیں کہ ایڈیلیڈ میں ہونے والا تاریخی ڈے نائٹ ٹیسٹ پانچ دن بھی نہیں چلے گا۔ گلابی گیند کے ذریعے کھیلے گئے اب تک کے مقابلوں کو دیکھنے کے بعد اپنے تجربے کی بنیاد پر ڈیل اسٹین کہتے ہیں کہ گیند کی صورت برقرار رکھنے کے لیے عملے کو میدان میں مناسب گھاس چھوڑ رکھے گا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اسٹین کا کہنا تھا کہ ''یہ مقابلہ زیادہ سے زیادہ چار دن تک جاسکتا ہے۔ وکٹ کچھ زیادہ سبز ہوگی، کیونکہ اگر اسے خشک رکھا گیا تو گیند دیکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ چنانچہ اسے تھوڑا بہت سبز رکھنا ہی پڑے گا۔'' جنوبی افریقہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گا، جہاں پانچ ایک روزہ کے ساتھ ساتھ تین ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز بھی ہوگی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلا گیا تھا جس میں گیند خاصی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment