تمام ملکوں کے خلاف سنچریاں، ولیم سن عظیم بلے بازوں کی فہرست میں
From the Blog cricnama بلاوایو میں نیوزی لینڈ و زمبابوے کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ چھایا ہوا ہے، نہ صرف کپتان کین ولیم سن نے ایک ریکارڈ ساز اننگز کھیلی بلکہ ٹام لیتھم اور روس ٹیلر نے بھی سنچریاں بنائیں اور یوں پہلی اننگز میں مجموعہ 582 رنز تک پہنچا۔ جو زمبابوے کے خلاف نیوزی لینڈ کا سب سے بڑا اسکور ہے۔ لیکن جس دلچسپ ریکارڈ نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے وہ کین ولیم سن کی سنچری سے بنا ہے جو ان بلے بازوں میں شامل ہو چکے ہیں جنہوں نے تمام ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کے خلاف سنچریاں بنائی ہیں۔ ولیم سن کی خاص بات یہ ہے کہ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن وہ پہلے باز تھے جنہوں نے 2002ء میں 34 سال کی عمر میں ٹیسٹ کھیلنے والے دیگر تمام 9 ممالک کے خلاف اپنی سنچریاں مکمل کیں۔ جس کے بعد آسٹریلیا کے اسٹیو واہ، بھارت کے سچن تنڈولکر اور راہوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment