دورے مون (دورائے مون) کیا ہے ؟
From the Blog khawarking ٹی وی پر چلنے والی کارٹون سیریز !۔ پاکستان میں جس کو دورے مون کہتے ہیں یہ لفظ اصل میں دورائے مون ہے ۔ دورائے مون ایک بلی ہے روبوٹ بلی جو کہ ٹام مشین پر سفر کرکے مستقبل بعید سے تائم مشین پر سفر کر کے ،اس زمانے میں آئی ہوئی ہے ۔ دورائے مون نامی کارٹون سیزیز پہلے پہل انیس سو انہتر کے دسمبر میں کارٹون کی شکل میں شائع ہوئی ، پہلی بار چھ میگزین میں شائع ہوئی ۔ اس کارٹون سیزیز کے خالق کا نام ہے فوجیکو فوجی او ہے ۔ اس سیریز کی اوریجنل سٹوریز ایک ہزار تین سو پنتالیس کہانیاں ہیں ۔ اس سیریز کی اصلی میگزین جاپان کے تویاما کین کی تاکا اوکا سنٹرل لائیبریری میں رکھے ہوئے ہیں ۔ تاکا اوکا جو کہ اس کارٹون سیریز کے خالق کی جائے پیدائش ہے ۔ الف لیلی کی ہزار داستان کی طرح دورائے مون کہانیاں بھی ہر کہانی اپنی جگہ ایک ایک داستان ہی ہے ،۔ الف لیلی ہی کی طرح ان داستانوں کی شروعات کی بھی ایک کہانی ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment