کوہلی کا پیغام، علیم ڈار کے بیٹے کے نام
From the Blog cricnama بھارت کی 'رنز مشین' ویراٹ کوہلی کی دھوم ہر طرف مچی ہوئی ہے۔ وہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال بن کر ابھر رہے ہیں اور اب ان کی مقبولیت صرف بھارت تک ہی محدود نہیں بلکہ تمام سرحدیں پار کرکے چہار عالم میں ہے۔ ابھی بھارت کے ٹیسٹ کپتان ویراٹ کوہلی کی ایک نئی وڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیلی ہے جس میں وہ پاکستان کے نامور امپائر علیم ڈار کے بیٹے حسن ڈار کے لیے پیغام دے رہے ہیں۔ اندازہ ہو رہا ہے کہ حسن ڈار نے اپنے والد کے ذریعے کوہلی سے اپنی کرکٹ بہتر بنانے کے لیے مشورے مانگے تھے جس کے جواب میں کوہلی نے کہا ہے کہ "آپ کے والد کے ذریعے مجھےپیغام مل گیا ہے، وہ میرے ساتھ ہی بیٹھے ہیں۔ محنت اور لگن ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ سخت اور مسلسل محنت کریں، مہارت میں بہتری آ جائے گی۔ خود پر اعتماد رکھیں، گھبرائیں نہیں۔ کبھی اپنے والد کے ساتھ آئیں، ضرور ملاقات ہوگی۔" کوہلی نے اپنا دستخط شدہ بلّا بھی بھیجنےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment