علم عقل کی باتیں
From the Blog khawarking محاورے کی کہانی!،۔ ٹرک دی بتی پچھے!!،۔ ساٹھ کی دہائی میں ، ملک تو ترقی کر رہا تھا لیکن لوگ ملک سے بھاگنے شروع ہو چکے تھے ،۔ جرمنی میں کہیں کسی لوگر ہاؤس میں پاکستانی اور کچھ سکھ بھی جرمن حکومت نے رکھے ہوئے تھے ،۔ ان میں سے سکھ اور مسلمان لڑکوں کی ہر روز کسی نہ کسی بات میں مقابلہ بازی ہوتی ہی رہتی تھی ۔ کبھی گٹ پکڑنا ، کبھی پنجہ لڑانا ۔ جوان لڑکے مقابلے بازی میں اپنے اپنے ملک اور دھرم کو بہتر بنا کر پیش کرتے تھے تو بزرگ لوگ ریفری ہوتے تھے ،۔ اقبال سنگھ اور محمد اقبال کی چڑ چڑ سے تنگ ایک دن ایک بزرگ لوگوں نے ان کو دوڑ کر اپنی صلاحیت دیکھناے کا راستہ دیکھایا ،۔ سارے لوگر ہاؤس کے لوگ ہلا شیری دینے لگے ،۔ رات کا وقت تھا ،۔ دور کہیں کسی گھر کی بتی جل رہی تھی ، پہلے محمد اقبال کو کہا گیا کہ تم اس بتی کو چھو کر واپس آؤ گے ،۔ ایک گھڑی درمیان میں رکھ کر محمد اقبال کو ون ٹو تھری کر دیا گیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment