پکسل پرفیکٹ پاکستان
From the Blog ranaii-e-khayalپکسل پرفیکٹ پاکستان جب بھی ہم کسی ملک کی بات کرتے ہیں تو دراصل اُس کے لوگوں کی بات کرتے ہیں۔ اُس ملک کی خوبیاں اُس کے لوگوں کی خوبیاں ہوتی ہیں اور اُس کے عیب اُس کے لوگوں کے معائب ہوتے ہیں۔ اگر پاکستان ایک تصویر ہے تو ہم پاکستانی اُس کے پکسلز* ہیں۔ اگر ہر پکسل خود کو اُجلا اور روشن بنا لے تو پاکستان کا چہرہ سنور جائے اور اس تصویر کا تصور تک تابناک ہو جائے۔ جتنی پاکستان کی آبادی ہے اُس اعتبار سے دیکھا جائے تو اتنی اچھی ریزولوشن کی تصویر ہر خطے کی قسمت میں کہاں۔ بہت سی تصویریں تو اتنی مبہم ہیں کہ صحیح طرح خط و خال بھی واضح نہیں ہو پاتے۔ بس ضرورت اس بات کہ ہے کہ ہر پاکستانی اپنی خامیاں کوتاہیاں دور کرنے کی کوشش کرے اور خوبیوں کو فزوں تر کرنے کی۔ اقبال نے کہا تھا : افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا اگر ہم سب پاکستانی خود کو بہتر بنانے کی کوشش pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Deradicalizing Pakistan Through Comic Books
From the Blog sonyarehman *By Sonya Rehman* He was an unassuming ninth-grader when he was radicalized years ago by a school teacher to join a jihad training camp. Gauher Aftab, one of the co-founders of CFx Comics, a Pakistani comic book start-up, recently wrote a tell-all article about his brush with Islamic extremism and how his experience led him to wage a different kind of jihad; one in which consisted of penning comic books for students in a bid to combat terrorism in Pakistan. [image: CFx Comics' series, Paasban – The Guardian.]CFx Comics' series, Paasban – The Guardian. For Aftab, the 2014 terrorist attack at a school in Peshawar acted as the final impetus to launch a comic book series in 2015 called Paasban – The Guardian, a series that addresses terrorism and the radicalization of young Pakipakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment