حالات حاضرہ
From the Blog khawarking ریو دی جنیرو اولمپک میں صرف سات نفر پاکستانی اتھلیٹ شامل ہو سکے ہیں ،۔ صرف سات ، جن میں سے چار کی تربیت پاکستان سے باہر ہوئی ہے ،۔ پاکستان میں اب کھلاڑی ، رائیٹرز ، فنون لطیفہ یا فنون سائنس کے لوگ پیدا نہیں ہوتے ،۔ اب وہاں صرف "مذہب" ہی رہ گیا ہے ۔ ساینس ، ادب ، تکنیک کی کتاب نہیں ملتی ،۔ صرف مذہبی کتابیں ملتی ہیں ،۔ یاد رکھیں ! جن معاشروں سے فنون ادب اٹھ جاتا ہے وہ معاشرے زمانے کا ٹھٹھول بن کر رہ جاتے ہیں ،۔ جیسے کہ پاکستان کا معاشرہ ،۔ اگر کسی کو شک ہے تو ؟ مولا خوش رکھے ، تسی بڑے عظیم لوگ ہو ، تہاڈے نال بحث کر کے میں ذلیل نئیں ہونا چاہندا ۔ مولا خوش رکھے ویسے اپس کی بات ہے یہ جاپان امریکہ والے جتنے چاہیں گولڈ میڈیل جیت لیں آخرت میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہے ،۔ ریو دی جنیرو اولمپک کے پہلے ہی روز ! پاکستان کی ایک کھلاڑی کے ہار کر اولمپک سے آؤٹ ہونے پر آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment