وچار
From the Blog khawarking میرا مطلب ہے کہ ہلکا پھلکا دورہ پڑنے کو !،۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں !۔ نرگسیت کے دورے کو "سیلفی " کہتے ہیں ،۔ *************** کھیلوں کا بڑا اثر ہوتا ہے جی معاشرے میں ،۔ نہیں یقین تو اپ ہی بتائیں کہ ہمارا قومی کھیل تھا ،ہاکی !۔ ہاکی میں سب لوگ مل کر کھیلتے ہیں ،۔ سب کا سانس پھولا ہوا ہوتا ہے ،۔ عزت بے عزتی سب کی برابر ہوتی ہے ،۔ گول کرنے پر اگر کسی کے لئے تالیاں اور نعرے لگتے بھی ہیں تو ،۔ باقی کے کھلاڑی بھی خوش ہوتے ہیں کہ گول والی ہٹ لگانے تک اس کو گیند بھی تو انہوں نے ہی ڈلیور کیا ہوتا ہے ،۔ بڑا سوشل کھیل ہے جی ، پاس کراؤ ، ڈلیور کرو ، لے کر اگے دے دو سب کی کوشش سے گھول کر دو ،۔ دوسرا کھیل ہے کرکٹ ،۔ جس میں سب مل کر بیٹس میں کو کھلا رہے ہوتے ہیں ،۔ بلکل فوجی حکومت کی طرح ،۔ اگر بیٹس مین ٹک گیا تو محلے کے سارے لڑکے بس گیند لا لا کر باؤلر کو دیتے رہیں گے ، بیٹس مین کھیلے کا چpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Serial Groom
From the Blog odysseuslahoriIn view of the truth out there (I will not call it rumour); young Manas Upadhyay from Mumbai says our Perpetual Prime Minister in Waiting (PPMiW) is a Serial Groom. Why, for crying out loud, the man has married for the third time. After two divorces even a retard would realise that he is no marriage material. But not our PPMiW. No, sir. It is foolish to expect any sense from this man: he is serially, pathologically sick in the head. It is another thing that he himself and his camp have gone into overdrive rebutting what they call a rumour. But I hear from a friend in PPMiW's camp that the valima feast has been feasted upon somewhere in old Blighty – presumably in London. Remember that even after the last fiasco a la Reham Khan had taken place, the man was denying tooth and nail pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment