Citropak Ltd & Fruitien present Baba ki Trumpet:Happy Independence Day!
From the Blog areejusmanHey people Our Independence Day 14th August is just around the corner! Citropak Ltd and Fruitien have come up with a beautiful piece of add that I wished to share.It touched my heart and may touch a thousand others like me.It makes me fall in love with Pakistan once again and makes me a prouder Pakistan. #BabaKiTrumpet #FruitienKaPakistan #HappyIndependence Good Job Guys! Areej Usmans Blog pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سی گیٹ نے 60 ٹیرا بائیٹ کی نئی سالڈ سٹیٹ ڈرائیو متعارف کروا دی
From the Blog itnama ڈیٹا سٹوریج کمپنی سی گیٹ نے 60 ٹیرا بائیٹ کی نئی سالڈ سٹیٹ ڈرائیو متعارف کروا دی ہے۔ یہ نئی ڈرائیو، سٹوریج کے لحاظ سے سب سے زیادہ حجم رکھتی ہے۔ یاد رہے کہ ایک ٹیرا بائیٹ میں 1024 گیگا بائیٹ ہوتے ہیں یعنی اس ڈرائیو کا حجم 61 ہزار گیگا بائیٹ سے بھی زیادہ ہے۔ سالڈ سٹیٹ ڈرائیو کیا ہوتی ہے؟ روایتی ہارڈ ڈسک بہت سے پرزوں کا مجموعہ ہوتی ہے، جس میں زیادہ تر پرزے حرکت کرتے ہیں۔ ہارڈ ڈسک میں موجود مقناطیسی ہیڈز گھومتی ہوئی پلیٹوں پر ڈیٹا کو محفوظ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہارڈ ڈسک میں سے کئی دفعہ کافی آوازیں بھی آتی ہیں اور اس کا درجہ حرارت بھی بڑھتا رہتا ہے۔ جبکہ دوسری طرف ایس ایس ڈی میں کسی بھی قسم کے حرکت کرنے والے پرزے موجود نہیں ہوتے بلکہ سرکٹس کی مدد سے ہی اس پر ڈیٹا محفوظ کیا جاتا ہے۔ آپ ایس ایس ڈی کو ایک بڑے سائز کا میموری کارڈ بھی کہہ سکتے ہیں۔ [image: ssd-harddisk] سی گیٹ کی یہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment