تدبرِ قرآن- سورہ بقرۃ (استاد نعمان علی خان) حصہ ششم
From the Blog seems77 حصہ ششم آگے جانے سے پہلے، اللہ کی راہ میں خرچ کرنے (ینفقون) پر میں اور بھی تفصیل میں جانا چاہتا ہوں. ایک پرانی مثال ہے مگر آج کے دور میں بھی مفید ہے: بچے بہت خود غرض ہوتے ہیں. میری بیٹی حسنہ چاکلیٹ کی بہت شوقین ہے. میں چاکلیٹ کھا رہا تھا، وہ مجھے دیکھ رہی تھی. مجھ سے کہنے لگی. ابا کیا مجھے مل سکتی ہے؟؟ میں نےکہا: نہیں. ابا کیا تھوڑی سی بھی نہیں ؟ اس پر میں نے اس کو دے دی اور کہا کہ صرف دس سیکنڈز کیلئے. اس کے بعد تم اسے مجھے واپس کر دوگی. اس نے چاکلیٹ پکڑی اور تیزی سے کھانا شروع کردی. وہ اس کو ختم کرنے کی کوشش میں تھی. ۱۰ سیکنڈ بعد چاکلیٹ ختم نا ہوئی سو میں نے اس سے واپس مانگی. تو پتا ہے اس نے کیا کیا؟ اس نے کہا 'یہ میری ہے.' اور یہ کہہ کر بھاگ گئی. اسی طرح جب آپ کے بچے کسی کے گھر جاتے ہیں یا کوئی آپ کے گھر آئے، تو کیا کرتے ہیں؟ بچے کبھی بھی اپنے کھلونوں سے نہیں کھیلتے. صرف اسیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment