اول المسلمین کے بعد - تمہید
From the Blog omer-urdu ایک زور دار دھماکہ ہوا ۔ یوں لگا، جیسے کان پھٹ گئے ہیں۔ پہلے چند سیکنڈ تک تو لاکھوں زائرین مثال جڑ کی طرح جہاں تھے، وہیں دب گئے۔ سبھی جانتے تھے کہ کیا ہوا ہے، لیکن یقین نہیں آ رہا تھا۔ دماغ ماؤف اور اوسان خطا تھے۔ پھر تھوڑی دیر بعد کانوں میں بجتی سیٹیاں کم ہوئیں ، حواس قدرے بحال ہوئے تو ہر طرف چیخ پکار اور ہا ؤ ہو مچ گئی۔ لوگوں میں فوراً ہی افراتفری پھیل گئی۔ سب ایک ساتھ، pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment