I'm lost in thy love
From the Blog tanveerrauf [image: 4839f1a419325466ff234e4d1f380fb7] I'm lost in thy love so no matter what comes up Given up life's delight, no matter what comes up O' Healer, better not lay a hand on a patient like me Leave me to God; let Him deal, whatever happens Set aside the books, link with the axis of divine love Drank divine Bliss Wine, matters not what happens The fire of love burnt all worldly name and status No self worth is left, so no matter what comes up When complained of parting and not being there Smiled truthfully said; "matters not what happens" Stayed in trance of life's oasis for a night long only With the new dawn, moved ahead, matters not now Having no concern of what is fine or awful, Niyaz Anyone who met you; cares not, what may happen ……………………………………………… Poet: Hazrat Shah Niyaz Ahmedpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
مصباح، پاکستان کرکٹ کا "نجات دہندہ"
From the Blog cricnama جب پاکستان کے کپتان مصباح الحق ڈریسنگ روم سے لارڈز کے تاریخی میدان میں داخل ہو رہے تھے تو ان کے سامنے تاریخ کے دو پہلو تھے۔ ایک، وہ کبھی انگلستان سے کوئی ٹیسٹ نہیں ہارے، دوسرا یہ ان کا پہلا دورۂ انگلستان تھا کہ جہاں پاکستان کے جیتنے کے امکانات 30 فیصد بھی نہیں سمجھے جا رہے تھے۔ وجہ صاف ظاہر تھی۔ انگلستان اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایک بہترین ٹیم ہے اور اسے شکست دینا بہت مشکل سمجھا ا رہا ہے لیکن مصباح جانتے تھے کہ یہ ناممکن ہرگز نہیں ہے۔ یہی نہیں بلکہ ماضی کے تلخ تجربات نے اس دورے کی اہمیت بھی مزید بڑھا دی ہے کیونکہ یہ 2010ء اسپاٹ فکسنگ معاملے کے بعد پاکستان کا پہلا دورۂ انگلستان ہے۔ اس لیے ماضی کو بھلانے، آگے دیکھنے اور مثبت پہلوؤں پر نظر رکھتے ہوئے بڑھنے کی ضرورت ہے اور مصباح الحق نے اپنی مثال سامنے رکھ کر پوری ٹیم کے حوصلوں کو آسمان پر پہنچا دیا ہے۔ پاکستان کا یہ 42 سالہ "نوجوان" pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment