اول المسلمین کے بعد - محمدؐ - 02
From the Blog omer-urduیہ صرف ایک ہار نہیں تھا، اگرچہ بجا طور پر کہا جا سکتا ہے کہ یہ عام سا ہار تھا۔ یعنی، ایک ڈوری میں چند منکے پروئے ہوئے تھے۔ زیادہ سے زیادہ یہ عقیق یا مرجان رہے ہوں گے، یا پھر شاید سمندر کی سیپیاں ہوں گی؟ عائشہ نے اس بابت کبھی ذکر نہیں کیا اور اگر کبھی کوئی استفسار کر بھی لیتا تو وہ ہاتھ کے اشارے سے وہیں روک دیتیں، گویا یہ اہم نہیں تھا۔ غالباً، وہ ٹھیک تھیں۔ یہ ضروری نہیں تھا کہ ہار pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment