ایدھی صاحب یاد رکھے جائیں گے۔۔۔
From the Blog qalamkarwan [image: edhi-yaad-rahay-ga] ایدھی صاحب بلاشبہ اس حوالے سے ضرور یاد رکھے جائیں کہ جو انہوں سمجھااسے بسر کرکے دکھایا۔۔۔۔۔ جی جناب۔۔۔ جو سمجھا اسے بسر کرکے دکھایا۔۔۔۔ اور یہ اتنی بڑی بات ہے کہ انسانی تاریخ میں ایسے مثالیں کم ہی ملتی ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کی خدمات کو نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین ایدھی صاحب نے جاتے جاتے بھی احسان یہ کیا کہ بیمار سماج کے کپڑے ساتھ لے گئے۔۔۔۔ اور سماج بیچارہ بیچ چوراہے پر ننگا کھڑا ہے۔۔۔۔ اور حمام میں سب ننگے ہوں تو شرم کیسی؟ خیر! جو درویش کراچی کی خونی سڑکوں پر بغیر کسی ہٹو بچو کی صدائیں لگائے زندگی گزار گیا اس کی نماز جنازہ کو میرے سورماؤں نے اعزاز کے نام ایسا پروٹوکول زدہ کیا کہ ننگے شکریاؤں کی جھنکار میں ہی رقص کرتے رہ گئے۔۔۔۔۔۔۔ قوم کے سیاسی سردار اگلی صف میں کھڑے سوچ رہے ہوں گے کہ کوئی بات نہیں ، لاشیں اٹھانے کیلpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کیا غلط العام درُست ہوتا ہے ؟
From the Blog theajmals کچھ ایسی چیزیں زبان زدِ عام ہو چکی ہیں کہ اُنہیں درست کرنا ناممکن نہیں تو بہت ہی مُشکل ضرور ہے ۔ جو میں لکھنے لگا ہوں اگر غلط ہو تو صاحبِ عِلم بہن یا بھائی میری درُستگی فرما دیں ۔ میں مشکور ہوں گا (1) ایک دفعہ میں نے کسی کو مصیبت میں دیکھ کر اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ کہہ دیا تو سب اس طرح میری طرف دیکھنے لگے جیسے میں نے کسی بے قصور کو تھپڑ مار دیا ہو کیونکہ ہمارے ہاں صرف جب کوئی مر جائے تو کہا جاتا ہے اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ۔ اب ملاحظہ ہو متعلقہ آیت اور ترجمہ سُورَۃُ البَقَرٰۃ ۔ آیۃ 156 ۔ الَّذِیۡنَ اِذَاۤ اَصَابَتۡہُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ترجمہ ۔ جنہیں جب کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالٰی کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں (2) کسی کی وفات پر (خpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment