مغفرت کا مہینہ (استاد نعمان علی خان) حصہ ششم
From the blog seems77 جب آپ کسی خاص شخصیت سے ملاقات کرتے ہیں تو ان کے بتائے گئے وقت پہ کرتے ہیں. لوگ پوچھتے ہیں اللہ سے مانگنے کا بہترین وقت کونسا ہے.. پر دیکھیں اللہ نے یہاں کیا فرمایا ہے *إِذَا دَعَانِ* جب بھی، کسی بھی لمحے میں، جب بھی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے، میں اسے فوراً جواب دیتا ہوں. اللہ نے یہ دعوت تمام انسانوں کو دی ہے، کہ مجھے جس مرضی وقت پکارو! اور ہم پھر بھی نہیں پکارتے اُسے... اللہ یہ سب ہمارے لیے کر رہا ہے، اب ہمیں اس کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ ہمارے لیے کیا حکم ہے اس دعوت کے بعد؟ فرمایا: *فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي* عربی میں اس کا مطلب ہے -تم کم از کم میری بات ماننے کی کوشش کرو- اللہ فرمارہے ہیں تم مجھ سے اتنا کچھ مانگ رہے ہو، تو کم از کم کوشش ہی کرو میری بات بھی ماننے کی. کیا آپ جانتے ہیں ہم سورہ فاتحہ میں اللہ سے کیا مانگتے ہیں؟ *ہدایت* اور اللہ ہم سے کیا چاہتے ہیں؟ *عبادت* اور ہم مدد pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment