میرے عیب اور اللہ کی قدرت
From the Blog theajmals ۔ ۔ ۔ اگر آپ مجھ میں کوئی عیب دیکھیں ۔ ۔ ۔ تو ۔ ۔ ۔ مجھے ہی بتائیے گا ۔ کسی اور کو نہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ ۔ ۔ ۔ اُن عیبوں کو میں نے ہی دُور کرنا ہے ۔ کسی اور نے نہیں ۔ ۔ ۔ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی نے وہ سب کچھ جانوروں کو سکھایا ہوا ہے جو انسان سِیکھ کر اِتراتا پھرتا ہے ۔ نیچے دیئے ربط پر کلِک کر کے وِڈیو میں دیکھیئے ۔ ۔ ۔ ماہر ڈاکٹر پرندے کو جو نہ لندن کی یونیورسٹی میں پڑھا ہے نہ امریکہ کی یونیورسٹی میں ۔ ۔ ۔ کیا انسان ڈاکٹر اس پرندے سے بہتر علاج کرتے ہیں ؟ https://www.facebook.com/raj.mahen.7/videos/1019586914771300 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment