فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے: محمد عامر
From the Blog cricnama اگست 2010ء کے اختتامی ایام میں پاک-انگلستان ٹیسٹ سیریز کا چوتھا و آخری مقابلہ لارڈز میں کھیلا جا رہا تھا۔ پہلے دن کا کھیل بارش اور کم روشنی کی وجہ سے متاثر ہونے کے بعد جب دوسرے روز آغاز ہوا تو دنیا نے 18 سالہ محمد عامر کا جادوئی باؤلنگ اسپیل دیکھا۔ کھانے کے وقفے تک انگلستان 97 رنز تک پانچ بلے بازوں سے محروم ہو چکا تھا جن میں ایلسٹر کک کو آؤٹ کرنے کے بعد عامر نے کیون پیٹرسن، پال کولنگ ووڈ اور ایون مورگن تینوں کو صفر کی ہزیمت سے دوچار کیا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ یہ عامر کا بین الاقوامی کرکٹ میں "آخری جلوہ" تھا۔ اگلے ہی روز برطانیہ کے اخبار "نیوز آف دی ورلڈ" نے پاکستان کے کپتان سلمان بٹ اور گیند بازوں محمد عامر اور محمد آصف کے بارے میں انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک سٹے باز مظہر مجید سے رقم کے عوض میچ میں جان بوجھ کر نو بالز پھینکی ہیں۔ پھر تینوں کھلاڑیوں پر پانچ، پانچ سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
PEMRA Announces Date, Terms for the Auction of DTH Licenses in Pakistan
From the Blog propakistani Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (PEMRA) has announced that it is restarting the auction process of DTH licenses and date for the auction has been set as October 3, 2016. This was decided during a board meeting that held at PEMRA head office today. PEMRA had previously planned to auction DTH licenses late last year, but whole processed was scrapped […] - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بارسیلونہ، روم اور راولپنڈی
From the Blog urduonline اکتوبر میں بارسلونہ فارماسیوٹیکل ایکسپو میں جانے کا پرو گرام ہے، ایسے ہی آج صبح دیکھ رہا تھا کہ ادھر ائیرپورٹ سے ایکسپو اور پھر شہر کا کیا نظام ہے ٹرانسپورٹ کا۔ اچھی ویب سائیٹ ہے جوہمیں بہت سی معلومات دیتی ہے۔ اگر بارسیلونہ میٹرو کی تفصیل میں جایا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ 1920 میں بنی تھی، اسکی گیارہ لائینں ہیں 113 کلومیٹر لمبائی ہے اور 148 اسٹیشنز ہیں۔ ایسے ہیں جیسے جہلم سے اسلام آباد کوئی جائے۔ مطلب یہ سب کچھ آج سے صدی قبل، چار برس باقی ہیں 2020 آنے میں، ہمارے ہاں شاید تب تک کوئی سب وے میٹرو ٹرین ایک لائین کی ہی بن ہی جائے۔ اللہ کرے۔ ہمارے ہاں اسکے جواب میں ایک بس سروس شروع ہوئی جسکو میٹرو بس کہا گیا، اور یار لوگ اس پر بھی احتجاج کرتے ہیں کہ جنگلا بس چلا دی ہے۔ آہو ہو ہو، چنگچی والے غریبون کا کیا ہوگا۔ مگر نہیں سوچتے کہ دریا پر پُل بنانے سے کشتی بانو ں کا بھی رزpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment