انارکلی لاہور ۔ فرمائش پر
From the Blog theajmals میں نے 12 جون کو لاہور کی تصاویر لگائی تھیں ۔ مجھ سے نادانستہ طور پر ایک بڑی غلطی ہو گئی تھی کہ لاہور کے دل " انارکلی" کی اس میں کوئی تصویر شامل نہیں کی تھی جسے حال امریکن ۔ امریکہ میں کئی دہائیوں سے مقیم میرے بڑے بھائی کا درجہ رکھنے والے معروف نیورو سرجن ڈاکٹر وھاج الدین احمد صاحب نے جن کا دل اب بھی پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے میری اس غلطی کی نشان دہی کی ہے ۔ سو حاضر ہے پاکستان تان کے دِل لاہور کا اپنا دِل انار کلی *انارکلی* [image: 13049995] [image: Anarkali bazar] [image: DSC00622] [image: Lahore - Anarkali Market - 003] *انارکلی کی شاخیں ۔ خانم بازار ۔ بانو بازار وغیرہ* [image: 55a810abdd43b] [image: 218447xcitefun-lahore-anarkali-bazaar-2-small1] [image: men-in-anarkali] *پرانی انارکلی* [image: Old-Anarkali-Lahore-Bomb-Blast] pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment