پھکو جولاہ
From the Blog khawarking ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ پھکو جولاہ کی یادوں میں سے کہ کراچی کے لئے عازم سفر تھی گاؤں کے کوئی پانچ چھ لڑکوں کی ٹولی ،۔ کراچی کے ساحل سمندر پر بھنے ہوئے چھولے بیچنے کے لئے ۔ ٹرین کا نام کچھ بھی ہو ایکسپریس یا کہ پسنجر ؟ پھکو جولاہ اینڈ ٹولی کا مقدر تو تھرڈ کلاس میں سفر کا ہی تھا ۔ روٹیاں اور پکوڑے گھر سے ساتھ لے کر چلے تھے ، پانی کسی ناں کسی اسٹیشن سے مل جاتا تھا ،۔ پاک وطن کی دھول مٹی ، ان کے لئے مسئلہ ہی نہیں تھی کہ اسی مٹی کا جنم اور اسی میں مر کے جانا نصیب ٹھرا تھا ۔ گوجرانوالہ سے خانیوال تک کے سفر کا تو کوئی حال نہیں ، اس کے بعد کہیں سے ایک جوان لڑکا ٹرین میں چڑھا ، اپنے ہم عمر اور ہم مرتبہ سے لوگ دیکھ کر وہ بھی پھکو اینڈ ٹولی کے پاس ہی آ کر بیٹھ گیا ،۔ پھکو اینڈ ٹولی پینڈو لہجے کی پنجابی میں گفتگو کرتے ہوئے لوگوں میں اس لڑکے نے جب دو چار الفاظ انگریزی کے بولے تو جاجو مرزائیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
World Peace.
From the Blog shahabesaqib*Peace.* Long ago, before the Founders established this great world of ours, that word was all but meaningless. An ideal as elusive as a dream. Now, later, we are, all of us, living proof that peace is indeed attainable. The reason for this is, of course, our Faction System. Erudite, Dauntless, Amity, Candor, Abnegation. In dividing people according to personality and aptitude, we've created a society in which each faction plays a critical role in maintaining the social order. But this harmony we achieved is now under attack from a small but extremely dangerous group of individuals. We call them Terrorist. They are, in essence, the worst of what humanity used to be. Rebellious, defiant, and uncontrollable. Credit:@HollyWood pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment