آج کی بات ۔۔۔ 15 جون 2016
From the Blog seems77 بڑوں کا احترام اُس وقت کیجئے جب آپ جوان ہوں کمزوروں کی اُس وقت مدد کیجئے جب آپ توانا ہوں جب آپ غلطی پر ہوں تو اپنی غلطی مان لیجئے کیونکہ ایک وقت آئے گا جب آپ بوڑھے اور کمزور ہوں گے اور یہ احساس بھی پیدا ہو گا کہ آپ غلطی پر تھے لیکن اُس وقت آپ صرف پچھتا ہی سکیں گے مفید عوامل از افتخار اجمل بھوپال Now, You can also Comment by your Facebook account Below. Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" : https://www.facebook.com/seems.77 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment