مقدر اور نصیب
From the Blog theajmals میں کار میں جا رہا تھا جناح ایوینیو اور نائنتھ ایوینیو والے چوراہے پر بتی سُرخ تھی ۔ رُک گیا ۔ میرے آگے کھڑی کار پر نظر پڑی تو اُس کے پچھلے حصے کی تصویر بنا لی ۔ پڑھیئے کیا لکھا ہے [image: A Car] مقدّر آزما چکا ہوں ۔ نصیب آزما رہا ہوں اِک بے وفا کی خاطر ۔ گاڑی چلا رہا ہوں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment