اول المسلمین - رہنما - 19
From the Blog omer-urdu وہ جن کے خواب پورے ہو جائیں، پھر کس چیز کے خواب دیکھتے ہیں؟ پچھلے آٹھ سال تک محمد صلعم کی زندگی میں مکہ کی حیثیت ایک سنگ مقناطیس کی سی رہی تھی۔ وہ دعا مانگتے تو مکہ کو مانگتے، خواہش پالی تو دل مکہ کے لیے ہی مچلتا رہا اور پھر جب لڑائیاں لڑیں تو وہ بھی اس لیے کہ مکہ سے نسبت باقی رہے۔ یہی نہیں، جب ہتھیار پھینکنے کی ٹھانی تو بھی سامنے مکہ تھا ۔ یہ تو حال کا قصہ ہے، مستقبل کی ہر سوچ کاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment