Activities of the Lahore School Department of Economics
From the Blog lahoreschoolofeconomics#ERROR!pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سخت سے سخت سزا ہو بھی تو کیا
From the Blog sbgillani سخت سے سخت سزا ہو بھی تو کیا آج وہ مجھ سے جدا ہو بھی تو کیا جو مسافت میں نبھا ہی نہ سکا پھر وہ منزل پہ کھڑا ہو بھی تو کیا مشکلیں پوچھ کے کب آتی ہیں بدنصیبی میں خدا ہو بھی تو کیا شام ہنستے ہوئے کاٹی میں نے کچھ کہیں درد دبا ہو بھی تو کیا آئینہ پھر بھی سنبھالے رکھئیے عکس اگر ٹوٹا ہوا ہو بھی تو کیا اس کے لفظوں میں شفا ہوتی ہے اس نے پھر جھوٹ کہا ہو بھی تو کیا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment