میری مدد کیجئے
From the Blog theajmals محترمات قاریات و محترم قارئین السلام علیکم و رحمۃ اللہ آپ کی مدد کی فوری ضرورت ہے میں آپ کے عِلم ۔ تجربے اور مشاہدے سے مستفید ہونا چاہتا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ نا اُمید نہیں کیا جائے گا آپ نے 2 دن قبل میری تحریر " سُہانجنا یا سُوہانجنا یا سوجہنی (Moringa)" پڑھی ہو گی پہلے تھوڑی سی میری بِپتا سُن لیجئے جس سرکاری کوٹھی میں اکتوبر 1984ء سے اگست 1994ء تک رہائش پذیر رہا ۔ اس کے ساتھ 4 کنال کے قریب خالی زمین تھی جس میں سوہانجنا اور امرود کے درخت تھے ۔ میں نے لوکاٹ کا ایک ۔ آلو بخارے کے 2 اور خوبانی کے 3 درختوں کا اضافہ کیا جو عمدہ قسم کے تھے اور دُور دُور سے منگوائے تھے ۔ مجھے 1995ء میں ایک دوست کیلئے سوہانجنا کی پھلیوں کی ضرورت پڑی ۔ میں واہ پہنچا تو میدان صاف تھا ۔ میرے بعد وہاں گریڈ 20 کے جو افسر آئے تھے بولے "بہت گند تھا ۔ میں نے سب درخت کٹوا دیئے"۔ میرا دل دھک سے رہ گیا ۔ موصpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment