آج کی بات ۔۔۔ 10 مئی 2016
From the Blog seems77 جو لوگ کہتے ہیں کہ آج کَل نَیکی کا زمانہ نہیں رہا، دَر اصل وه لوگ اِنسان سے نَیکی کا بَدلہ چاہتے ہیں. اور جو لوگ صِرف اللّٰه رَبُّ الْعِزَّت کی رضا کیلئے نَیکی کرتے ہیں، اُن کیلئے ہر زمانہ نَیکی کا ہے. Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" : https://www.facebook.com/seems.77 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment