میں پاکستان کا "مالک" کیا چاہتا ہوں
From the Blog pakteahouse عماد ظفر [image: maalik] پاکستانی فلم "مالک" وفاقی حکومت کی جانب سے پابندی کا شکار ہو جانے کے بعد آج کل میڈیا پر بحث کا باعث بنی ہوئی ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر رائٹر اور ہیرو عاشر عظیم ہیں جنہوں نے لگ بھگ دو دہائیوں قبل پاکستان ٹیلی ویژن سے ایک سپرہٹ ڈرامہ دھواں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ اس فلم مالک میں سیاستدانوں اور نظام کو ناکارہ دکھاتے ہوئے ہیرو جو کہ ریٹائرڈ کمانڈو ہوتا ہے خود ہی منصف اور جج بن کر سندھ کے چیف منسٹر جسے کہ وڈیرہ دکھایا گیا ہے اس کا قتل کر دیتا ہے۔ فلم میں طالبان کے سابقہ کمانڈر کو بھی ایک گلوریفائیڈ قسم کے رول میں دکھایا گیا ہے۔ خاتون جسے کہ جبری زیادتی کا شکار دکھایا گیا ہے اس کا تعلق خاص قومیت سے دکھا کر بھی کچھ اچھا تاثر نہیں پیش کیا گیا۔ غرض کہ سیاستدان ججز بیوروکریٹس پولیس سب کو ہی فلم میں ناکارہ اور کرپٹ دکھایا گیا اور آخر میں فلم کے اختتامی گیت pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment