اول المسلمین - جلا وطن - 16
From the Blog omer-urduاہل اقتدار کی جانچ پڑتال اور ان کے بارے گہری کھوج ساتویں صدی میں بھی اتنی ہی شدو مد سے کی جاتی تھی، جتنی کہ آج عام ہے۔ چنانچہ محمد صلعم کی نجی زندگی بھی اب ذاتی معاملہ نہیں بلکہ عوام کی دلچسپی کا سامان بن چکا تھا۔ یاد رہے، تاریخی کرداروں کی ذاتی زندگی اور معاملات بارے کوئی بھی بات اسی لیے حتمی نہیں ہوتی کہ لوگوں کی گہری دلچسپی اور متنوعی حوالہ جات کے باعث ہمیشہ ہی سہو زمانی کا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment