کرکٹ ذمہ داران کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات
From the Blog cricnama بھارت سے عالمی مقابلوں میں مسلسل شکستوں کے بعد پاکستان ٹیم شدید دباؤ کا شکار ہے۔ اس صورتحال میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے مداحوں کی جانب سے اخلاقی سپورٹ کی جتنی ضرورت آج ہے شاید پہلے کبھی نہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم کو اس مشکل صورتحال سے نکالنے اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے باقی ماندہ مقابلوں میں اچھی کارکردگی کے لیے ذمہ دار بورڈ کی جانب سے بھی حوصلہ افزائی درکار ہے مگر معلوم ہوتا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا تو باوا آدم ہی بگھڑا ہوا ہے۔ کوئی ہے جو ان بزرگانِ پی سی بی سے سوال کرے کہ اس وقت مستقبل کی مایوس کن صورت گری کرنا ضروری ہے؟ سب ہی جانتے ہیں کہ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اپنا آخری ٹورنامنٹ کھیل رہے ہیں۔ اس کے بعد خود ان کے شائقین بھی انہیں ٹیم کا حصہ نہیں دیکھنا چاہتے مگر ایسے وقت میں یہ بیان داغنا کہ آفریدی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد کپتان نہیں رہیں گے اور کوچ وقار یونس کے دن بھی گنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment