You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
16:59

"کب پھوڑیں گے یار؟" کوہلی کا کمال، پاکستان کو پھر شکست

From the Blog cricnama کلکتہ کے ایڈن گارڈنز کی ناقابل یقین حد تک مشکل وکٹ پر ویراٹ کوہلی نے ثابت کیا کہ آخر انہیں دنیا کا بہترین بلے باز کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ایک ایسی پچ کہ جہاں پاکستان بہتر بلے بازی دکھانے کے بعد 18 اوورز میں 118 رنز بنا پایا اور بھارت بھی تعاقب میں 23 رنز پر تین بلے بازوں سے محروم ہوگیا، کوہلی نے صرف 37 گیندوں پر 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور بھارت کو 16 ویں اوور میں کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ یوں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کی پاکستان کے خلاف فتوحات کا سلسلہ مزید دراز ہوگیا ہے۔ بارش سے متاثرہ مقابلے کا آغاز تاخیر سے ہوا جو 18 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا۔ پاکستان و بھارت کے عظیم سابق کھلاڑیوں کے اعزاز میں مختصر تقریب کے بعد ٹاس بھارت کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے جیتا اور پہلے پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی۔ پچ میں واقعی "باردوی سرنگیں" بچھی ہوئی تھیں۔ بقول شخصے ٹپہ کلکتہ میں پڑتا pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

ایک شہر

From the Blog awaz-e-dostشہر تھا، نہروں کا شہر ایمسٹرڈیم۔ جال تھا، ایک دوسرے کو کاٹتی ہر طرف کو بڑھتی چلی جاتی سڑکوں کا جال۔ مشینیں تھیں، سڑکوں پر دوڑتی ان گنت مشینیں۔ عمارتیں تھیں، قطار اندر قطار کھڑی چھوٹی بڑی قدیم اور جدید عمارتیں۔ وجود تھے، دو ٹانگوں والے ہزاروں وجود، آپس میں مگن چلتے رکتے چہلیں کرتے وجود۔ اور ایک مسافر تھا، تنہا مسافر۔ پانی تھا، گدلا سبزئی پانی۔ بجرے تھے، کشتیاں تھیں اور گھر تھے۔ ان میں آنکھیں تھیں، متجسس آنکھیں، مگن آنکھیں، ٹٹولتی آنکھیں، کچھ ڈھونڈتی آنکھیں۔ جنگل تھا، کنکریٹ کا جنگل، آپس میں مگن، بے نیاز عمارتوں کا جنگل۔ اور ایک مسافر تھا، بے قرار مسافر۔ آسمان تھا، سرمئی چادر اوڑھے نیم روشن آسمان۔ ہوا تھی، سرد اور بے پرواہ ہوا۔ سورج تھا، بادلوں کی اوٹ میں چھپا شرمندہ سا سورج۔ درخت تھے، پتوں سے عاری ٹنڈ منڈ درخت۔ اور ایک مسافر تھا، اجنبی مسافر۔ بستی تھی، سرخی میں ڈوبی ایک بستی۔ پpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

Watch India Vs Pakistan T20 World Cup Match Live on Facebook

From the Blog propakistani Now you can watch India Vs Pakistan T20 World Cup Match live on Facebook. Thanks to PTCL, today's match between India and Pakistan will be live streamed on Facebook; and anyone with a laptop or mobile phone can watch live T20 cricket world cup match absolutely free. While we know that whole of sub-continent will remain glued to TV... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2016/03/blogged-pages-20320161159.html 7878968846313895440 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive