میری ڈائری ۔ اَج آکھاں وارث شاہ نُوں
From the Blog theajmals برطانوی پارلیمنٹ نے ہندوستان کی آزادی کا قانون 18 جولائی 1947ء کو منظور کیا لیکن جب وائسرائے ہِند لارڈ مؤنٹ بیٹن نے 3 جون 1947ء کو پاکستان بنانے کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے تقسیم کا فارمولا تیار کرنے کا حُکم دے دیا تو ہندو مہاسبھہ ( ہِندِتوا)۔ راشٹریہ سیوک سنگ (آر ایس ایس) اور اکالی دَل نے مسلمانوں کا کُشت خُون شروع کر دیا ۔ پنجاب میں اِن کی مار دھاڑ زوروں پر تھی ۔ امریتا پریتم نے اس حال پر ایک پُر درد نظم لکھی تھی جو میں نے شاید 1956ء میں پڑھی تھی ۔ جنوری 1965ء تک جتنی مجھے یاد رہی میں نے اپنی ڈائری میں لکھ لی تھی [image: 1965, Amrita] pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment