اول المسلمین - جلا وطن - 11
From the Blog omer-urdu ابھی رسمی طور پر بائیکاٹ کی تنسیخ ہونا باقی تھی مگر بھیڑ کی چمڑی، جس پر بائیکاٹ کا اعلان تحریر کیا گیا تھا، اس کے چیتھڑے ہو چکے تھے۔ کعبہ کی دیوار پر میخ بند اقرار نامے پر لکھی عبارت دھوپ ، دھول اور دھوئیں سے مدھم ہو کر اب بمشکل ہی پڑھی جا سکتی تھی۔ قریش کو اس بابت زمینی حقیقت تسلیم کرنے میں دو سال کا عرصہ لگ گیا۔ جب تک یہ ہو رہتا، اعلان کے پھٹتے ہوئے چرمی کاغذ پر مقامی دستور pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment